ملک ایرلنڈ کے دانشور مارٹین مک نے موت میں علوم اسلامی کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کرادار سے متعلق عالمی کانفرنس کے پریس رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے علوم اسلامی کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کرادار سے متعلق عالمی کانفرنس کی طرف اشارہ کیا اور کہا : اس طرح کی کانفرنس بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہیں اور اسلامی علوم کے مفاہیم کو وسیع کرنے میں بہت ہی موثر کردار ادا کرتی ہیں ۔
انہوں نے بیان کیا : افسوس کی بات ہے کہ دشمن شیعوں سے ڈرانے کی کوشش میں لگاہوا ہے اور اس طرح کی کانفرنس شیعہ اور اسلام کی اہمیت کو بہترین طریقہ سے پہچنوایا جاسکتا ہے اور یہ موثر بھی ثابت ہوں گی ۔
ایرلنڈکے اس متفکر دانشور نے کہا : شیعی آثار کی پیدائش میں یہ کانفرنس بہت ہی موثر ثابت ہوگی اور ہم ابھی سے اس کی کتابوں کے ترجمہ وغیرہ کو دیکھ رہے ہیں۔