خداوندعالم کے لطف وکرم اور امیرالمومنین علی علیہ السلام کے فضل سے عظیم الشان کتاب "پیام امام امیرالمومنین" علیہ السلام کا انگریزی ترجمہ جو کہ 2020 میں بین الاقوامی شعبہ میں شروع ہوا تھا اس کی پہلی چلد کو آسٹریلیا کی لنترن انتشارات نے زیور طبع سے آراستہ کیا ہے.
اسی مناسبت سے اس عظیم کتاب کی نقاب کشایی کی آنلاین تقریب معظم لہ کے پیغام کے ذریعہ منعقد ہوگی.
یہ بات بهی قابل ذکر ہے کہ یہ آنلاین تقریب تهران کے وقت کے مطابق 9 مارچ 2025 کو 2 بجے بعد از ظهر مندرجہ ذیل لنک کے ذریعہ منعقد ہوگی . تمام مومنین سے اس تقریب می شرکت کی گزارش ہے.