حضرت آیةاللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر نے مدینہ منورہ میں شرعی سوالات کے جوابات اور حجاج سے متعلق دوسرے شرعی امور کی ابتداء کردی ہے ۔ زائرین محترم اور قافلہ سالار حضرات دفتر میں رجوع کرکے یا فون کے ذریعہ مندرجہ ذیل اوقات میں اپنے سوالوں کے جوابات دریافت کرسکتے ہیں :
دفتر کے اوقات : صبح 8 بجے سے نماز ظہر تک۔ اور سہ پہر 4 بجے سے نماز مغرب تک ۔
مدینہ کے دفتر کا ایڈریس: باب العوالی ، حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کے سامنے، درہ قبا بلڈنگ، طبقہ اول ۔
)باب العوالی ، امام بعثہ الحج الایرانیہ )۔ فو ن نمبر : 8387126
)سعودی عرب سے رابطہ کرنے والوں کے لئے 04 ۔ اور ایران سے رابطہ کیلئے 009664لگانا ضروری ہے) ۔
اسی طرح مندرجہ ذیل مبایل نمبر پر ٧ بجے سے ٢٣ بجے تک آپ اپنے سوال دریافت کرسکتے ہیں۔
مبایل نمبر : 0500881246 ۔ 0503407556
(ایران سے رابطہ کیلیے : 00966500881246 و 00966503407556
مکہ کے دفتر کا ایڈریس : معابدہ اسکوائر ، فلائی اوور کے پاس ۔( ساحہ المعابدہ ، بجوار جسر المشاہ)۔
فون نمبر : 5700255
)سعودی عرب سے رابطہ کرنے والوں کے لئے 02 ۔ اور ایران سے رابطہ کیلئے 009662 لگانا ضروری ہے)۔
تصاویر