آن لاین کے وقت میں توسیع

آن لاین کے وقت میں توسیع


‌ ‌ ماہ رمضان المبارک کی آمد ، آن لاین جواب حاصل کرنے والے قارئین محترم کے استقبال اور وقت بڑھانے کی درخواست کو مد نظر رکھتے ہوئے مومنین کواطلاع دی جاتی ہے کہ شرعی احکام کے جوابات دینے کا وقت بڑھا کرتہران کے ٹائم کے مطابق شام کے 4 بجے سے 8 بجے تک کردیاگیا ہے ۔‌

اس نکتہ کی طرف اشارہ کرنا ضروری ہے کہ قارئین کی کثرت کی وجہ سے فی الحال آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے فتاوی کے مطابق فقط شرعی احکام کے جوابات دئیے جاتے ہیں۔

 قارئین محترمGoogle Talk (گوگل ٹاک) پروگرام سے آن لاین جواب حاصل کرنے کے لئے فلش پلیر(Flash Player) کو نصب (Install) کرنے کے بعد روزانہ جمعہ اور سرکاری چھٹی کے علاوہ ہم سے اپنے سوالوں کے جوابات دریافت کرسکتے ہیں ۔
 
 
makaremonline_ur

Yahoo ID

makaremonline.ur

Google ID

مطلوبه الفاظ :
captcha