خداوندعالم کے لطف وکرم اور امیرالمومنین علی علیہ السلام کے فضل سے عظیم الشان کتاب "پیام امام امیرالمومنین" علیہ السلام کا انگریزی ترجمہ جو کہ 2020 میں بین الاقوامی شعبہ میں شروع ہوا تھا اس کی پہلی چلد کو آسٹریلیا کی لنترن انتشارات نے زیور طبع سے آراستہ کیا ہے