ہندوستان میں اسلامی علوم کی وسعت پر مغلوں کے حملہ کی تاثیر

ہندوستان میں اسلامی علوم کی وسعت پر مغلوں کے حملہ کی تاثیر


بہت سے ایسے ایرانی علماء موجود تھے جنہوں نے ہندوستان سفر کیا اور ا سلامی و شیعی علوم کی وسعت میں بہت اہم کردارادا کیا ۔‌

ہندوستانی ایک محقق نے ہندوستان میں اسلامی علوم کی وسعت پر مغلوں کے حملہ کی تاثیر پر تاکید کی۔

سید علی کاظم نے اس کانفرنس کے مطالعاتی پروگرام میں ایرانی علماء اور محققین کے عنوان سے ایک مقالہ پیش کیا اور ہندوستان میںمغل حکومت کے دوران ایرانی علماء کی رشد و فکر اور ان کے کردار کے متعلق اشارہ کیا اور کہا کہ ایرانی علماء نے اسلامی علوم کی وسعت اور دینی علوم کی تقویت میں بہت بہترین کردار ادا کیا ہے ، انہوں نے تاکید کی : بہت سے ایسے ایرانی علماء موجود تھے جنہوں نے ہندوستان سفر کیا اور ا سلامی و شیعی علوم کی وسعت میں بہت اہم کردارادا کیا ۔

انہوں نے ایرانی علماء کے ہندوستان سفر کرنے کی طرف اشارہ کیا : مغلوں کے حملہ کے بعد اسلامی علوم کی وسعت میں برعکس نتیجہ دیکھنے کو ملا ہے اور پھر بہت سے علماء نے ہجرت کی ۔

 

captcha