احکام اور قوانین شرعیہ کی پابندی کرنے والے افراد کو دوسرے تمام واجبات کی طرح رقوم شرعیہ کو ادا کرنے کی فکر لگی رہتی ہے اور وہ اس کو بہت ہی اچھے طریقہ سے ادا کرنا چاہتے ہیں تاکہ ان کی ذمہ داری ختم ہوجائے ، اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے مراجع تقلید اپنے اوپر لازم سمجھتے ہیں کہ ان پریشانیوں کو دور کیا جاسکے تاکہ رقوم شرعیہ کو مقلدین سے حاصل کرکے شریعت کے مطابق خرچ کرسکیں ۔
معظم لہ کے مقلدین کے بار بار درخواست کرنے پر ایران کے علاوہ دوسرے ممالک سے رقوم شرعیہ کو ڈالر اور یورو میں حاصل کرنے کے لئے نیا طریقہ ایجاد کیا ہے تاکہ مقلدین اپنے اپنے ملک سے بینک کے ذریعہ رقوم شرعیہ کو ارسال کرسکیں ۔
کرنسی اکاؤنٹس:
MASOUD MAKAREM: TR51 0006 4000 0021 1450 0335 59 (USD) ڈالر اکاؤنٹ
MASOUD MAKAREM: TR40 0006 4000 0021 1450 0335 63 (EUR) یورو اکاؤنٹ
جو مقلدین کرنسی اکائونٹ سے رقوم شرعیہ کو ارسال کرنا چاہتے ہیں وہ اپنے کوائف درج کرنے اور رسید حاصل کرنے کے لئے مندرج ذیل طریقہ سے اپنی رقوم شرعیہ کو ارسال کریں ۔