ضروری وضاحت

ضروری وضاحت


رہبر انقلاب حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای ہمیشہ مسجد مقدس جمکران آتے ہیں اور وہاں پر توسل کرتے ہیں اور ان کی کامیابی کا ایک راز یہی توسل اور مناجات ہیں ۔‌

حال ہی میں اخبار اور سایٹوں پر لکھا گیا تھا کہ حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے منجی عالم بشریت حضرت مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی ولادت کے موقع پر ایک کانفرنس کے دوران اپنی تقریر میں فرمایا :  رہبر انقلاب حضرت آیت العظمی خامنہ ای (مدظلہ) مسجد مقدس جمکران میں حضرت ولی عصر (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف ) سے ملاقات کرتے ہیں ۔

لہذا تمام قارئین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ بات بالکل غلط ہے اور معظم لہ نے اپنی تقریر میں اس طرح فرمایا ہے :

رہبر انقلاب حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای ہمیشہ مسجد مقدس جمکران آتے ہیں اور وہاں پر توسل کرتے ہیں اور ان کی کامیابی کا ایک راز یہی توسل اور مناجات ہیں ۔

اس بناء پر معظم لہ نے ملاقات کے متعلق کوئی بات نہیں کی تھی ۔

captcha