حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی سایٹ کے مسﺅل کی گزارش کے مطابق اہل بیت (علیہم السلام) کی تعلیمات کو وسیع پیمانہ پر منتشر کرنے اور اردو زبان کے مختلف علاقوں کے مسلمانوں کی بارہا درخواست کو مدنظر رکھتے ہوئے معظم لہ کے حکم کے مطابق سایٹ نے اردو زبان میں اپنا کام شروع کردیا ہے ۔خداوند متعال کے لطف و کرم اور حضرت ولی عصر (ارواحنا لہ الفدائ) کے زیر سایہ اس سایٹ سے استفادہ کیا جاسکتا ہے ۔
اس سایٹ کے مختف حصوں کی عمدہ کارکردگی کو قرآن کریم کے کامل ترجمہ و تفسیر٬ نہج البلاغہ،توضیح المسائل ، مناسک حج، بعض استفتائات ، سوالات شیعی اور معظم لہ کی زندگی نامہ کے ترجمہ میں خلاصہ کیا جاسکتا ہے ۔
انہوں نے مزید بیان کیا : معظم لہ کی تالیفات اور دوسرے متون کو جن کا ترجمہ آمادہ ہوچکا ہے ،بہت جلدسایٹ کے تالیفات کے حصہ میں منظر عام پر آجائےگا ۔