اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق کانفرنس کے ٹکٹ کی رونمائی

اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق کانفرنس کے ٹکٹ کی رونمائی


اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق عالمی کانفرنس کے ٹکٹ کی اس کانفرس کی افتتاحی پروگرام میں دنیائے شیعہ کے دو مراجع کے ہاتھوں سے رونمائی ہوئی ۔‌

بسم اللہ الرحمن الرحیم
دو مراجع تقلید کے ہاتھوں سے انجام پایا:
اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق کانفرنس کے ٹکٹ کی رونمائی
اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق عالمی کانفرنس کے ٹکٹ کی اس کانفرس کی افتتاحی پروگرام میں دنیائے شیعہ کے دو مراجع کے ہاتھوں سے رونمائی ہوئی ۔

اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق کانفرنس کی رپورٹ کے مطابق آج صبح اس کانفرنس کے افتتاحی پروگرام میں جو کہ مدرسہ علمیہ امام کاظم علیہ السلام کے پیامبر اعظم حال میں منعقد ہورہے ہیں ، شروع ہوچکے ہیں ۔
ان پروگراموں میں میں علمی ٧٢ آثار کے علاوہ حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی ، آیة اللہ العظمی جعفر سبحانی ،حوزہ علمیہ کے مدیر اعلی آیة اللہ علی رضا اعرافی اور تقریب مذاہب اسلامی کے صدر آیة اللہ محسن اراکی نے اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق کانفرنس کے ٹکٹ کی رونمائی کی ۔

 

captcha