لہذا تمام بہن اور بھائیوں کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ سماجی نیٹ ورک ٹیلی گرام نے اسلامی جمہوریہ ایران کے قوانین کا احترام کرنے سے منع کردیا تھا لہذا حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے اپنے تمام اداروں کی کارکردگی کو سماجی نیٹ ورک ٹیلی گرام کے تمام چینلزسے ختم کرنے کا حکم صادر کیا ہے ۔
اسی بناء پر معظم لہ کے دفتر کی سایٹ بھی اعلان کرتی ہے کہ ٹیلی گرام پر مختلف زبانوں میں موجود اپنی کارکردگی کو متوقف کرتی ہے ۔
یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اللہ کے فضل وکرم سے ہماری سماجی نیٹ ورک پر مجاری کارکردگیوں کو جاری کرنے کے لئے کسی داخلی پیغام رسان نیٹ ورک کا ایڈریس بہت جلد شائع کیا جائے گا ۔
سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی