اہل بیت (علیہم السلام) کے مذہب کی ترویج اوراسلامی تعلیمات کو مختلف علاقوں میں رائج کرنے کے لئے مسلمانوں کی اشد ضرورت کا احساس کرتے ہوئے معظم لہ کے دفتر کی سایٹ نے اردو زبان میں اپنی کارکردگی کو دوبارہ شروع کردیا ہے ۔
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہمیں عایشہ پر بہت زیادہ اعتراض ہیں ،ان میں سے ایک اعتراض یہ ہے کہ انہوں نے امیرالمومنین علی (علیہ السلام) کے خلاف قیام کیا جس میں بیس ہزار لوگ قتل ہوئے ، لیکن تم نے عایشہ کی طرف ناروا نسبت دے کر پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی شان میں بہت بڑی گستاخی کی ہے ۔
ماہ رمضان المبارک کی آمد ، آن لاین جواب حاصل کرنے والے قارئین محترم کے استقبال اور وقت بڑھانے کی درخواست کو مد نظر رکھتے ہوئے مومنین کواطلاع دی جاتی ہے کہ شرعی احکام کے جوابات دینے کا وقت بڑھا کرتہران کے ٹائم کے مطابق شام کے 4 بجے سے 8 بجے تک کردیاگیا ہے ۔