یہ کتاب جیسا کہ اس کے نام سے معلوم ہے کہ اس کو بحار الانوار سے منتخب کیا گیا ہے اور اس کا انتخاب بہت ہی عالمانہ اور مدبرانہ ہے اور یہ علامہ مجلسی (رحمة اللہ علیہ) کی ارزشمند کتاب بحار الانوار سے ماخوذ ہے ۔اس میں پیچیدہ اور مشکل احادیث کو آسان کرنے کیلئے ضروری وضاحت ہے ، پوری کتاب پر اعراب لگا ہوا ہے ، اسی طرح سخت لغات کے معانی ، جدید مصادر اور دیگر امتیازات سے مزین ہے جو کہ اپنی آپ مثال ہے ۔
""منتخب الآثار من بحار الانوار"" کی تیسری جلد بھی منظر عام پر آگئی
یہ کتاب جیسا کہ اس کے نام سے معلوم ہے کہ اس کو بحار الانوار سے منتخب کیا گیا ہے اور اس کا انتخاب بہت ہی عالمانہ اور مدبرانہ ہے اور یہ علامہ مجلسی (رحمة اللہ علیہ) کی ارزشمند کتاب بحار الانوار سے ماخوذ ہے ۔