کئی مہینوں کی تحقیق اور جستجو کے بعد کتاب ''''دہشت گردی کی جائے پیدائش'''' ٨٠ سے زیادہ دستاویزات اور تجزیہ و تحلیل کے ساتھ منظر عام پر آگئی ہے ۔

حوزہ علمیہ قم کے محققین کے دوگروہوں نے تکفیر اور دہشت گردی کی نحس اصل واساس کو تلاش کرکے ثابت کردیا کہ اس کی جڑیں سعودی عرب کی وہابیت ہے۔ یہ کتاب فارسی زبان میں منظر عام پر عاچکی ہے ۔ عربی ، انگریزی اور اردو زبان میں اس کا ترجمہ ہورہا ہے جو بہت جلد منظر عام پر آجائے گا۔

جہاں بھی قتل و غارت گری ہے وہاں سعودی عرب اور وہابیت کا ہاتھ ہے / امریکا داعش سے مقابلہ کے بجائے شامی فوج کو اپنا نشانہ بنا رہا ہے

سعودی عرب خبیث تیل کی آمدنی سے اسلامی ممالک کو تباہ کرنے میں مشغول ہیں اگر تیل کے اس آمدنی کو تعمیری کام میں لگایا جائے تو کیا سے کیا ہو جائے ؟

حج کے اہم مسئلہ سے متعلق معظم لہ کا بیان

حرمین شریفین سے متعلق مسائل کا کامل طور پر حل وفصل ہوناضروری ہے اوریہ اس صورت میں ممکن ہے جب حج کے مسائل سے متعلق ماہرین افراد ، اسلامی تعاون تنظیم کی طرف سے حرمین شریفین کی نظارت کیلئے منتخب ہوں اور سعودی عرب بھی اس کا ایک عضو ہوسکتا ہے ۔