میدان منی میں دردناک حادثہ پر آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی(مدظلہ)کا تعزیتی پیغام

میدان منی میں دردناک حادثہ پر آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی(مدظلہ)کا تعزیتی پیغام

اس عظیم مصیبت پرآنکھوں میں خون اور دلوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے / حرمین شریفین کے مینجمنٹ کے لئے ایک مدبر اور تجربہ کار گروہ معین ہونا چاہئے۔‌
مغرب نےڈموکراسی کانیاطریقہ ایجادکیاہے/اسلامی ممالک کےسربراہ خواب غفلت سےبیدار ہوں

مغرب نےڈموکراسی کانیاطریقہ ایجادکیاہے/اسلامی ممالک کےسربراہ خواب غفلت سےبیدار ہوں

ڈموکراسی اور لوگوں کی لوگوں پر حکومت کہاں ہے ؟ البتہ مذکورہ ممالک میں سے کسی ایک پر بھی وہ کامیاب نہیں ہوں گے ، لیکن ان کی یہ جدید اختراع اور ابداع اس بات کی علامت ہے کہ مغربی حکمراں اپنے شعار (نعرہ) میں کتنے جھوٹے ہیں ۔‌
آل سعود حرمین شریفین کے انتظامات کی صلاحیت نہیں رکھتے

آل سعود حرمین شریفین کے انتظامات کی صلاحیت نہیں رکھتے

کون سی عقل سلیم اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ جب مسجد الحرام میں لاکھوں کی تعداد میں حج کے لئے حاجی موجود ہوں تو مسجد الحرام کے اوپر کرین موجود ہو جو طوفان آنے کی وجہ سے گر جائے اور ٢٩٠ حاجی زخمی اور جاں بحق ہوجائیں ۔‌
اس سال کاحج،اتحاد اور وحدت کاحج ہونا چاہئے/مسلمانوں کو ہمیشہ سے زیادہ متحد ہوجانا چاہئے

اس سال کاحج،اتحاد اور وحدت کاحج ہونا چاہئے/مسلمانوں کو ہمیشہ سے زیادہ متحد ہوجانا چاہئے

اس سال کے حج کو حقیقت میں حج وحدت ہونا چاہئے اور جو کام مسلمانوں کے درمیان اختلاف کا باعث ہیں ، ان کاموں سے پرہیز کرنا چاہئے کیونکہ تکفیری تمام مسلمانوں کا مقابلہ کررہے ہیں ۔‌
مدینہ منورہ میں حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی(دام ظله) کے دفتر کا افتتاح

مدینہ منورہ میں حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی(دام ظله) کے دفتر کا افتتاح

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا دفتر ایام حج میں ہر سال حجاج کی خدمت کرنے کیلئے مدینہ میں ایک دفتر قائم کرتا ہے اور حجاج کے سوالات و جوابات کیلئے علماء کے ایک گروہ کو اعزام بھی کرتا ہے ۔‌
شیخ الازہر کا آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کو ان کے خط کا جواب

شیخ الازہر کا آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کو ان کے خط کا جواب

استعماری سیاستمدار ان مذہبی اختلافات، قتل و غارت، دوسروں کے امور میں مداخلت اور دینی مقدسات کی توہین وغیرہ سے فائدہ اٹھاتے ہیں ۔‌
حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا خط شیح الازہر جناب شیخ ڈاکٹر احمد طیب کے نام

حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا خط شیح الازہر جناب شیخ ڈاکٹر احمد طیب کے نام

ہم یہاں پر ایک تجویز پیش کرتے ہیں کہ شیعہ اور سنی دونوں مذاہب کے بزرگ علماء کی موجودگی میں ایک علمی کانفرنس منعقد کی جائے تاکہ اس میں اسلامی اتحاد کی راہ میں پائی جانے والی اہم ترین رکاوٹوں کی چھان بین کی جائے اور دوسری جانب سے اسلامی وحدت کو تقویت پہنچانے والے اہم ترین اقدامات عمل میں لائے جائیں.‌
معظم لہ کی طرف سے زکات فطرہ کا اعلان

معظم لہ کی طرف سے زکات فطرہ کا اعلان

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی طرف سے زکات فطرہ کو معین کرکے ان کے دفاتر میں اعلان کیا گیا ۔‌
آل سعود اپنے ملک کے باشندوں کی حفاظت کرنے سے عاجز ہیں

آل سعود اپنے ملک کے باشندوں کی حفاظت کرنے سے عاجز ہیں

ہم دہشت گردی سے متعلق جرائم کی مذمت کرتے ہوئے سوال کرتے ہیں کہ کیا سعودی حکومت ان اعمال سے متفق ہے ؟ اگر متفق نہیں ہے تو پھر ان جرائم پر روک کیوں نہیں لگاتی؟ شیعہ مراکز اور مساجد کے اطراف میں حفاظتی گارڈ کیوں متعین نہیں کرتی؟‌
اس وقت دنیا ان تمام جرائم کے ساتھ انسانی تاریخ کے بدترین دور سے گذر رہی ہے

اس وقت دنیا ان تمام جرائم کے ساتھ انسانی تاریخ کے بدترین دور سے گذر رہی ہے

پوری دنیا نے ان جرائم اور مظالم کی مذمت کی ، سعودی علماء اور سیاستمداروں نے بھی اس کی مذمت کی لیکن وہ بہت آسانی سے یہ خیال کرلیتے ہیں کہ دنیا کے لوگ بے خبر اور سادہ لوح ہیں ۔‌
یمن کے واقعات زمانہ جاہلیت کی طرف پلٹنے کی نشانی ہیں / مغرب کے نعرہ حقوق بشر سے دھوکا نہ کھائیں

یمن کے واقعات زمانہ جاہلیت کی طرف پلٹنے کی نشانی ہیں / مغرب کے نعرہ حقوق بشر سے دھوکا نہ کھائیں

امریکہ، مغرب اور متحدان عرب کے سبز چراغ کی روشنی میں یمن پر حولناک جرائم کو زمانہ جاہلیت اور بربریت کی طرف پلٹنے پر بہترین دلیل اور گواہ سمجھا جاسکتا ہے ۔‌
آیة اللہ مکارم شیرازی نے شیخ نمر کو پھانسی دئیے جانے کے متعلق سعودی حکام کو خبردار کیا :

آیة اللہ مکارم شیرازی نے شیخ نمر کو پھانسی دئیے جانے کے متعلق سعودی حکام کو خبردار کیا :

یہ بات جان لو کہ اگر یہ حکم جاری ہوا توتمہیں اس کے برے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا اور پوری دنیا کے شیعوں کے دلوں میں تمہاری طرف سے بہت زیادہ بغض و حسد بھر جائے گا ۔‌
تجزیہ عراق کے سلسلہ میں معظم لہ کا سخت رد عمل اور وہابی مفتیوں کو نصیحت

تجزیہ عراق کے سلسلہ میں معظم لہ کا سخت رد عمل اور وہابی مفتیوں کو نصیحت

کل تم کچه اور کہتے تھے اور تکفیریوں کے خلاف باتیں کرتے تھے ، لیکن آج کیا کہہ رہے ہو ، ہمارا کہنا یہ ہے کہ تکفیری وہابیت کی عمر تمام ہوچکی ہے ۔‌
میز کے اوپر تمام آپشن کا ہونا یعنی قانون جنگل کی طرف پلٹ جانا

میز کے اوپر تمام آپشن کا ہونا یعنی قانون جنگل کی طرف پلٹ جانا

جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ تمام آپشن میز کے اوپر ہیں ،حقیقت میں وہ کہتے ہیں کہ ہم کسی قانون کے تابع نہیں ہیں اور جنگلی وحشیوں کی طرح جہاں بھی ہمیں نقصان ہوگا وہاں پر حملہ کریں گے ۔‌
آج یمن میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے طاقت کے جنون کے علاوہ کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

آج یمن میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے طاقت کے جنون کے علاوہ کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

قدرت کا جنون رکھنے والے آپس میں متحد ہوگئے ہیں ، ذرہ برابر بھی ان کے پاس دین ، عربی غیرت اور انسانی احساس ہوتا تو ھرگز ایسا نہ کرتے ۔‌
فتنہ انگیزی سے دستبردار ہوکر قوموں کی خواہشات کو پورا کرو

فتنہ انگیزی سے دستبردار ہوکر قوموں کی خواہشات کو پورا کرو

داعش ، النصرة اور القاعدہ جیسی تکفیری گروہوں کے ظاہر ہونے کے بعد اور انہوں نے جو مظالم ڈھائے ہیں ان سے معلوم ہوتا ہے کہ مکتب تکفیر ، عقل، نص، صریح قرآن کریم اور اسلام کے برخلاف ہے ۔‌
حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی کا خط احمد الطیب (شیخ الازهر) کے نام

حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی کا خط احمد الطیب (شیخ الازهر) کے نام

سب سے پہلے میں جناب عالی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے الازہر یونیورسٹی میں ''ٹروریسٹ اور افراطی گری سے مقابلہ ''کے عنوان پر کانفرنس منعقد کرکے اس میں اسلامی مذاہب کے نمایندوں کو دعوت دی اور اپنا شجاعانہ اور قیمتی وقت اس کانفرنس پر صرف کیا ، ایسی کانفرنس جس میں ''ایمان'' ، ''کفر''  اور ''جہاد'' کے مفاہیم کی صحیح تفسیر پیش کی گئی اور اسی طرح امت اسلامی کے اتحاد کو مضبوط بنانے پر تاکید کی گئی ۔‌
اسلامی ممالک ایک کے بعد ایک ظاہری طور پر مسلمانوں کے ہاتھوں تخریب ہورہے ہیں

اسلامی ممالک ایک کے بعد ایک ظاہری طور پر مسلمانوں کے ہاتھوں تخریب ہورہے ہیں

اس وقت دنیا میں عجیب و غریب بدعت شروع ہوگئی ہے اور وہ یہ ہے کہ جو ملک بھی دوسرے ملک کے حالات کو اپنے مفاد میں نہیں دیکھتے تو وہ بغیر کسی جواز کے اس پر حملہ کردیتا ہے اور جنگ شروع ہوجاتی ہے ، عجیب ناامنی پیدا ہوگئی ہے ۔‌
دنیاکی فریب کاری انسان کوآخرت سےغافل نہ کردے/تعزیت بہ شہادت حضرت فاطمہ زہرا (ع)

دنیاکی فریب کاری انسان کوآخرت سےغافل نہ کردے/تعزیت بہ شہادت حضرت فاطمہ زہرا (ع)

حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیھا) کی عنایات اور برکتوں کے سایہ میں نیا سال ، اسلامی جمہوریہ ایران اور تمام مسلمانوں کیلئے بابرکت اور پُر رونق سال قرار پائے ، اس سال حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی شہادت اور نیا سال ایک ساتھ واقع ہورہے ہیں ۔‌
داعش کے ہاتھوں بعض عیسائیوں کے قتل عام پر آیت الله مکارم شیرازی کا رد عمل

داعش کے ہاتھوں بعض عیسائیوں کے قتل عام پر آیت الله مکارم شیرازی کا رد عمل

ہم اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مغربی دنیا کو متنبہ کرتے ہیں که اس ظالم ، ستمکار اور وحشی گروہ کی ھر قسم کی مالی امداد بند کریں کیوں کہ اس کا بدترین نتیجہ سبھی کے دامن گیر ہوگا ۔‌
پاکستان میں دہشت گردانہ حادثه، تکفیری وہابیت کی تعلیمات کا نتیجہ ہے

پاکستان میں دہشت گردانہ حادثه، تکفیری وہابیت کی تعلیمات کا نتیجہ ہے

نہیں معلوم ان خود کش حملہ کرنے والے، مردہ ضمیر اور درندہ صفت افراد کو کون سی تعلیم دی جاتی ہے جس سے وہ اپنے آپ کو اس بات کی اجازت دیتے ہیں کہ اللہ کے گھر میں بے گناہ عورتوں اور بچوں کو خاک و خوں میں غلطاں کریں؟‌
پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی شان اقدس میں گستاخی کی مذمت

پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی شان اقدس میں گستاخی کی مذمت

حقیقت یہ ہے کہ مغربی سیاستمداروں کے پاس سیاسی عقل نہیں ہے ، ورنہ ایک چھوٹے سے گروہ کے جرم کی وجہ سے اپنے آپ کو پوری دنیا کے مسلمانوں سے نہ ٹکراتے اور غور و فکر کرنے کے بجائے یہ سب نہ کرتے ۔‌
فرانس کے حادثات کے متعلق آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا تجزیہ

فرانس کے حادثات کے متعلق آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا تجزیہ

نبی اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی توہین کرنے کے معنی تمام مسلمانوں سے اعلان جنگ ہے ، تمہیں داعش نے نقصان پہنچایا ہے ،کیا تمہارا مسلمانوں سے انتقام لینا عاقلانہ کام ہے ، اس متعلق تمہیں غور وفکر کرنا چاہئے ۔‌
داعش اپنے مغربی حامیوں کیلئے بلائے جان ہوگئی ہے

داعش اپنے مغربی حامیوں کیلئے بلائے جان ہوگئی ہے

حضرت آیت ‌الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ داعش وہ بدترین مخلوق ہے جنہیں کسی بھی چیز کی کوئی فکر نہیں اور تاریخ انسانیت میں کسی نے بھی اس طرح کی جنایتیں انجام نہیں دی ہیں اگر چه ان کو وجود میں لانے والے خود ان کے وجود سے پریشان ہیں ۔‌
مسلمان ایک دوسرے کے مقدسات کا احترام کریں

مسلمان ایک دوسرے کے مقدسات کا احترام کریں

ہم تمام لوگوں کو اتحاد اور وحدت کی دعوت دیتے ہیں، وحدت سے مراد مسلمانوں کے مشترک مسائل ہیں ، جبکہ بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ وحدت کے معنی اپنے مذہب کو چھوڑ کر دوسرے مذہب کو قبول کرلینا ہے جبکہ ایسا نہیں ہے ۔‌
آج مسلمانوں کو گزشتہ زمانوں سے زیادہ اتحاد اور وحدت کی ضرورت ہے

آج مسلمانوں کو گزشتہ زمانوں سے زیادہ اتحاد اور وحدت کی ضرورت ہے

فقہ ، اصول اور اعتقادات جیسے علوم سے بے خبر ہونا ایک ایسی مشکل ہے جو آج کے شدت پسند سلفیوں میں پائی جاتی ہے ۔‌
عراق کے حکام اور مراجع نے اپنی جانفشانی اور عقل و درایت کے ذریعے اندرونی مسائل کو حل کر دیا

عراق کے حکام اور مراجع نے اپنی جانفشانی اور عقل و درایت کے ذریعے اندرونی مسائل کو حل کر دیا

جب ہم نے سنا کہ عراق کے حکام اور مراجع نے اپنی جانفشانی کے ذریعے اندرونی مسائل کو حل کر دیا ہے تو ہمیں سکون حاصل ہوا۔‌
شیخ علی سلمان کی گرفتاری پر معظم له کا بیان

شیخ علی سلمان کی گرفتاری پر معظم له کا بیان

جناب آقای شیخ علی سلمان کی گرفتاری کی خبر سن کر بهت افسوس هوا . بحرین کے حاکموں کو کوئی ایسا کام نهیں کرنا چاهئے جس سے وهاں کے حالات روز بروز سخت تر اور مشکل تر هوجائیں .‌
امریکی کہنا چاہتے ہیں کہ اسلام پرتشدد دین ہے

امریکی کہنا چاہتے ہیں کہ اسلام پرتشدد دین ہے

داعش نہ تو حکومت ہے اور نہ ہی اسلامی ہے ، جبکہ امریکی تاکیدا کہتے ہیں ''اسلامی حکومت داعش'' تاکہ اسلام کو سخت اور پرتشدد کے عنوان سے پہچنواسکیں ۔‌
ایران کے اقتدار نے مغرب کو مذاکرات کی میز پر بٹھا دیا

ایران کے اقتدار نے مغرب کو مذاکرات کی میز پر بٹھا دیا

مغربی حکمراں چاہتے تھے کہ ایران پر تہمت لگا کر  دہشت گردوں کی حمایت کے ذریعہ ایران کے اقتدار کو پورے علاقہ سے ختم کردیں گے لیکن تکفیریوں کے خلاف ،قم میں منعقد ہونے والی کانفرنس نے مستکبرین کے منہ پر زور دار طمانچہ لگایا ہے ۔‌