حضرت آیة اللہ مکارم شیرازی کا حضرت آیت اللہ سیستانی کے نام پیغام

حضرت آیة اللہ مکارم شیرازی کا حضرت آیت اللہ سیستانی کے نام پیغام


آپ کی جسمانی صحت کے متعلق تمام ہم سب پریشان ہوگئے تھے لیکن آپ کے آپریشن کی کامیابی کی خبر سن کر بہت خوشی ہوئی اور ان شاء اللہ بہت جلد آپ کی نقاہت بھی ختم ہوجائے گی ۔‌  ‌

بسم اللہ الرحمن الرحیم
آپ کی جسمانی صحت کے متعلق تمام ہم سب پریشان ہوگئے تھے لیکن آپ کے آپریشن کی کامیابی کی خبر سن کر بہت خوشی ہوئی اور ان شاء اللہ بہت جلد آپ کی نقاہت بھی ختم ہوجائے گی ۔
آپ کا وجود ہم سب کے لئے بہت بابرکت ہے اور تمام مومنین آپ کی صحت کے لئے دعا گو ہیں ۔
والسلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ
قم ۔ ناصر مکارم شیرازی

captcha