اس حدیث پر علماء کی توجہ اس قدر تھی کہ انہوں نے اس حدیث کو اپنی کتابوں کے درمیان لکھنے پر اکتفاء نہیں کیا بلکہ اس کے متعلق مستقل کتابیں لکھی ہیں، اور جن طرق کو انہوں نے صحیح سمجھا ہے ان طرق کو معین کیا ہے ، انہوں نے یہ کام اس لئے انجام دیا تاکہ اس حدیث کو تحریف اور نابودی سے محفوظ کرسکیں، ان میں سے بعض علماء کے نام مندرجہ ذیل ہیں :