اس وقت دنیا ان تمام جرائم کے ساتھ انسانی تاریخ کے بدترین دور سے گذر رہی ہے

پوری دنیا نے ان جرائم اور مظالم کی مذمت کی ، سعودی علماء اور سیاستمداروں نے بھی اس کی مذمت کی لیکن وہ بہت آسانی سے یہ خیال کرلیتے ہیں کہ دنیا کے لوگ بے خبر اور سادہ لوح ہیں ۔

فتنہ انگیزی سے دستبردار ہوکر قوموں کی خواہشات کو پورا کرو

داعش ، النصرة اور القاعدہ جیسی تکفیری گروہوں کے ظاہر ہونے کے بعد اور انہوں نے جو مظالم ڈھائے ہیں ان سے معلوم ہوتا ہے کہ مکتب تکفیر ، عقل، نص، صریح قرآن کریم اور اسلام کے برخلاف ہے ۔

آج مسلمانوں کو گزشتہ زمانوں سے زیادہ اتحاد اور وحدت کی ضرورت ہے

فقہ ، اصول اور اعتقادات جیسے علوم سے بے خبر ہونا ایک ایسی مشکل ہے جو آج کے شدت پسند سلفیوں میں پائی جاتی ہے ۔

امریکی کہنا چاہتے ہیں کہ اسلام پرتشدد دین ہے

داعش نہ تو حکومت ہے اور نہ ہی اسلامی ہے ، جبکہ امریکی تاکیدا کہتے ہیں ''اسلامی حکومت داعش'' تاکہ اسلام کو سخت اور پرتشدد کے عنوان سے پہچنواسکیں ۔

دہشت گرد گروہ داعش کے متعلق مغرب کے اقدامات پر اقوام متحدہ کو حساس ہونا چاہئے

تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے متعلق بعض ممالک دوہری پالیسیاں انجام دے رہے ہیں ، ایک طرف تو ان کی مذمت کرتے ہیں اور دوسری طرف پوشیدہ طور پر ان کی مدد کرتے ہیں ۔