حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی نظر میں شوال کا چاند ثابت ہوگیا ہے اور انہوں نے بدھ یعنی ٦ جولائی کو عید سعید فطر کا اعلان فرمادیا ہے ۔
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی نظر میں شوال کا چاند ثابت ہوگیا ہے اور انہوں نے بدھ یعنی ٦ جولائی کو عید سعید فطر کا اعلان فرمادیا ہے ۔
شب قدرکی ایک خصوصیت یہ کہ اس میں امام علی السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے گویا خدا وند عالم کی مرضی یہ ہے کہ وہ اس شب قدر میں اپنی رحمت کے دروازے کھول دے اور امام علی السلام جیسے باعزت وبا و قار شفیع افراد ،خدا کی بارگاہ میں شفاعت کریں ۔
سعودی عرب کی ظالم حکومت کو جان لینا چاہئے کہ اس شیخ کی شہادت کے نتیجہ میں تمہیں بہت بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا اور آخرکار خداوندعالم کے انتقام کا ہاتھ اس کے عدل کی آستین سے باہر آئے گا اور ان حملہ کرنے والوں اور قتل کرنے والوں کو مزہ چکھائے گا ۔