معظم لہ کے جانب سے روانہ وفد نے مدینہ منورہ میں اپنی خدمات کا آغاز کیا ہے

معظم لہ کے جانب سے روانہ وفد نے مدینہ منورہ میں اپنی خدمات کا آغاز کیا ہے


حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی طرف سے روانہ وفد نے حوزہ علمیہ کے بعض اساتید اور فضلاء کی موجودگی میں اتوار کے روز بتاریخ ١٦ ذی قعدہ الحرام ١٤٣٤ ھ مطابق با١/٧/٩٢ کو معظم لہ کے بعثہ میں اپنی کارکردگی کا آغاز کیا ہے ۔‌

حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی طرف سے روانہ وفد نے حوزہ علمیہ کے بعض اساتید اور فضلاء کی موجودگی میں اتوار کے روز بتاریخ ١٦ ذی قعدہ الحرام ١٤٣٤ ھ مطابق با١/٧/٩٢ کو معظم لہ کے بعثہ میں اپنی کارکردگی کا آغاز کیا ہے ۔
معظم لہ کے بعثہ کے بعض پروگرام مندرجہ ذیل ہیں :
ایرانی اور غیر ایرانی ممالک سے آئے ہوئے زائرین کی راہنمائی ، حج اور اعتقاد کے مسائل بیان کرنا اور شبہات و اعتراضات کا جواب دینا ۔
اس دفتر کی کارکردگی کے پہلے دن حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای مدظلہ کے حج کے نمائندہ جناب قاضی عسگر (دامت تائیداتہ) اوران کے ساتھ آئے ہوئے وفد نے حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی دام ظلہ کے نمائندہ سے ملاقات کی اور بعض مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے دفتروں کا ایڈریس:


مدینہ کے دفتر کا ایڈریس :  
باب العوالی ، حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کے سامنے ۔
(باب العوالی ،  امام بعثة الحج الایرانیة) ۔  فون نمبر :
00966148387126
00966500881246
00966503407856

مکہ مکرمہ کے دفتر کا ایڈریس :
معابدہ اسکوائر ، فلائی آوور کے پاس . ( ساحہ المعابدہ ، بجوار جسر المشاہ)۔
فون نمبر:

 

captcha