حضرت آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی کا اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی شہادت پر تعزیتی پیغام

وہ ایک پُرعزم اور مخلص انقلابی رہنما کی واضح مثال تھے اور ان کا باشعور اور آزادانہ عہدہ پوری دنیا میں امت اسلامیہ کے لیے باعث افتخار بن گیا اور ایران کے معزز عوام اور دنیا کے بہت سے مظلوم انهیں کبھی نہیں بھولیں گے.