آیة اللہ مکارم شیرازی نے شیخ نمر کو پھانسی دئیے جانے کے متعلق سعودی حکام کو خبردار کیا :

یہ بات جان لو کہ اگر یہ حکم جاری ہوا توتمہیں اس کے برے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا اور پوری دنیا کے شیعوں کے دلوں میں تمہاری طرف سے بہت زیادہ بغض و حسد بھر جائے گا ۔

ایران کے اقتدار نے مغرب کو مذاکرات کی میز پر بٹھا دیا

مغربی حکمراں چاہتے تھے کہ ایران پر تہمت لگا کر  دہشت گردوں کی حمایت کے ذریعہ ایران کے اقتدار کو پورے علاقہ سے ختم کردیں گے لیکن تکفیریوں کے خلاف ،قم میں منعقد ہونے والی کانفرنس نے مستکبرین کے منہ پر زور دار طمانچہ لگایا ہے ۔

فرانس کے حادثات کے متعلق آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا تجزیہ

نبی اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی توہین کرنے کے معنی تمام مسلمانوں سے اعلان جنگ ہے ، تمہیں داعش نے نقصان پہنچایا ہے ،کیا تمہارا مسلمانوں سے انتقام لینا عاقلانہ کام ہے ، اس متعلق تمہیں غور وفکر کرنا چاہئے ۔