اسلامی جمہوریہ ایران، دہشت گرد ی کا دشمن ہے/ امریکہ پر اعتماد نہ کرنے کی دیوار کو اور زیادہ اونچا ہونا چاہئے / بہت بڑا جھوٹ بولنا ، عہد شکنی سے زیادہ غلط ہے۔

ایک زمانہ تھا جب بعض لوگ یہ کہتے تھے کہ امریکہ سے لڑائی مول نہ لیں اور ان کے ساتھ مصالحت اور دوستی کرلیں کیونکہ اگر ہم دوستی کریں گے تووہ شرمندہ ہوجائیں گے اور ہم سے دوستی کرلیں گے ۔ یقینا بعض لوگوں کا یہ عقیدہ تھا ،لیکن آج حجاب ہٹ گئے اور معلوم ہوگیا کہ یہ لوگ ''وعدہ خلافی'' کرتے ہیں، ڈیڑھ سال تک مذاکرات کئے اور اب انہی مذاکرات کی مخالفت کررہے ہیں ۔

کربلا میں اربعین کا عظیم الشان اجتماع تکفیری وہابیت کے قلب میں خنجر ہے / زائرین قوانین کا احترام کریں

زیارت اربعین کو تربیت کے بلند و بالا مکتب میں تبدیل کرنا چاہئے ، اپنے تمام گناہوں کو توبہ کے پانی سے دھوئیں ،اخلاق رذیلہ کو ترک کریں ا ور تربیت حاصل کریں ۔

آل خلیفہ کو نصیحت ؛قذافی اور شاہ ایران کے انجام سے سبق حاصل کرو

 آل خلیفہ کو ایران کے شاہ اور قذافی کے انجام سے سبق حاصل کرنا چاهئے .آل خلیفہ اس دن کا انتظار کرے جس دن اس کو ناحق خون بهانے کا حساب دینا ہوگا اور اس روز اس سے انتقام لیا جائے گا ۔

معظم لہ کی طرف سے زکات فطرہ اور ماه مبارک رمضان کے روزوں کے کفاره کی قیمت کا اعلان

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی طرف سے زکات فطرہ اور ماه مبارک رمضان کے روزوں کے کفاره کی قیمت کو معین کرکے ان کے دفاتر میں اعلان کیا گیا ۔

ضروری وضاحت

رہبر انقلاب حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای ہمیشہ مسجد مقدس جمکران آتے ہیں اور وہاں پر توسل کرتے ہیں اور ان کی کامیابی کا ایک راز یہی توسل اور مناجات ہیں ۔

یمن اپنے دشمنوں کے مقابلہ میں کامیاب ہوگا

دنیا جانتی ہے کہ یمن کے لوگ مظلوم ہیں اور آل سعود اس قوم پر بے گناہ ظلم کر رہی ہے ، لیکن تیل کے ڈولر ، سیاسی حکمرانوں اور بین الاقوامی مراکز کو بولنے کی اجازت نہیں دیتے ۔

مغرب ھرگز قابل اعتماد نہیں / جب تک ملتیں خود اعتماد نہ ہوں مشکلات حل نہ ہوں گی

ہم نہیں کہتے کہ آپ مذاکرہ نہ کریں ، ان سے رابطہ نہ کریں بلکہ اس بات پر تو جہ رکھیں کہ وہ قابل اعتماد نہیں ہیں ، ہم جب تک اپنے پیروں پر کھڑے نہ ہوں گے مشکلات سے روبرو رہیں گے

مغرب نےڈموکراسی کانیاطریقہ ایجادکیاہے/اسلامی ممالک کےسربراہ خواب غفلت سےبیدار ہوں

ڈموکراسی اور لوگوں کی لوگوں پر حکومت کہاں ہے ؟ البتہ مذکورہ ممالک میں سے کسی ایک پر بھی وہ کامیاب نہیں ہوں گے ، لیکن ان کی یہ جدید اختراع اور ابداع اس بات کی علامت ہے کہ مغربی حکمراں اپنے شعار (نعرہ) میں کتنے جھوٹے ہیں ۔

داعش کے ہاتھوں بعض عیسائیوں کے قتل عام پر آیت الله مکارم شیرازی کا رد عمل

ہم اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مغربی دنیا کو متنبہ کرتے ہیں که اس ظالم ، ستمکار اور وحشی گروہ کی ھر قسم کی مالی امداد بند کریں کیوں کہ اس کا بدترین نتیجہ سبھی کے دامن گیر ہوگا ۔

پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی شان اقدس میں گستاخی کی مذمت

حقیقت یہ ہے کہ مغربی سیاستمداروں کے پاس سیاسی عقل نہیں ہے ، ورنہ ایک چھوٹے سے گروہ کے جرم کی وجہ سے اپنے آپ کو پوری دنیا کے مسلمانوں سے نہ ٹکراتے اور غور و فکر کرنے کے بجائے یہ سب نہ کرتے ۔